فرنیچــــر پالـــش بنانے کا اســـان طریقہ
اگر اپ گھر میں پالــش تیار کرنا چاہتےہے تویہ بلاگ اپ کے لیے ہئ ہے
گھرمیں اچھئ پالــش تیارکرنا نہایت ہئ آســان طریقہ ہے
پالـش بنانے کے لیے چند چیزیں درکار ھے
ایک لیٹر اسـپرٹ
دانہ لاکھ ایک پاوں
ســـندرس ایک پاوں
دانہ شریــش بھئ ادھا پاوں
پلاسٹر پیرس چھوٹا
ململ پانچ گز
کلر جو اپ نے بنانا ھے وہ اســـتعمال کرســکتے ھے
آپ ایک خالئ بوتل کوک وغیرہ کئ اســتعمال کرســکتے ہے
اس میں ادھا لیٹر اســپرٹ ڈال دیں جو کہ پــینٹ کئ شــاپ سے خرید کر لاے ھے
اب جو لاکھ دانہ اپ نے خریدا تھا اُسکو صاف کرلے اور سارا ہئ اســپرٹ والئ بوتل میں ڈال دے اور اس کو کچھ دیر کہ لیےدھوپ میں تیــار ہونے دے
اســئ طرح ایک بوتل اور لے اور اُس میں پھر جو باقئ اسـپرٹ تھئ وہ ڈال دےاور اس میں ســـندرس جو اپ نے دکان سے خریدئ تھئ وہ ڈال دے اور اس کو بھئ دھوپ میں رکھ دے تیار ہونے کہ لیے اگر دھـوپ نہ بھئ ہو تو کوئی بات نہیں پھر بھئ آپ ان کو ۲سے ۳ گنٹھے کے لیے چھـوڑ دے۔اس طرح بھئ پالــش تیار ھو جاے گئ اب جو دانہ شریـــش وہ بھئ کسئ رنگ کے خالئ ڈبہ میں دال کر اُس میں کچھ پانئ ڈال کررکھ دے۔آب آپ کئ پالــش تیـــار ہے
پالـــش یا ڈیکو پینٹ کے مطالق کوئی بھئ سوال یا مسلہ درپیش ھو تو اپ کمینٹس کرسکتےھے یاہمارے واٹـــس اپ پر رابطہ کریں
0 Comments